انجان نایاب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اپنی ذات میں رہنے والی اپنے لئے ہی انجانی میں کوئی عکس مکمل ہے جو میری روح خلا میں اکثر مجھ کو آوازیں دیتا ہے میرے جسم میں جیسے آگ بھری ہے