یاد رہ جانے کی کوشش مبشر علی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لاپتا ہو جانے والوں کے نام کیوں نہ ہم بھی ایک نظم کہیں یا ان کے لیے کوئی گیت گائیں یا سو لفظوں کی کہانی لکھیں یا ان کے ساتھ بنائی ہوئی سیلفی فیس بک پر لگائیں تاکہ لاپتا ہو جانے کے بعد ہم دوسروں کو یاد رہیں