اے پی ایس

چھٹی ہوتے ہی
سب بچے جمع ہو گئے
قبرستان میں