وائپر ف س اعجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا غضب کی بارش ہے آنکھیں سوجنے آئیں کاش کوئی وائیپر چلتی کار سے لے کر میرے ان پپوٹوں پر جوڑ دے صفائی سے پتلیوں کے شیشوں کو دھند سے بچانا ہے