چوتھی کا جوڑا ف س اعجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مکڑی نے کہانی کا بنا ہے جالا پھر آئے گا شاید کوئی دل لوٹنے والا جتنے بھی مدھر خواب دکھائے کوئی اس کو عورت ہی کو پینا ہے مگر زہر کا پیالا