ہندوستان چھوڑ دو ف س اعجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب روح پریشان ہے تن چھوڑ کے جائے اچھا نہیں لگتا تو وطن چھوڑ کے جائے کس رشتے کو خوشبوؤں کے رومال میں باندھیں ہر رشتہ اگر ایک چبھن چھوڑ کے جائے