ویدر پِرِڈکشن

بھلی لڑکی
تجھے معلوم بھی ہے
اگر ہم دس برس پہلے
بتاؤ
پتہ ہے
میں تمہارے گھر میں ہوتی
اور اس ٹیبل پہ کوئی اور ہوتی