لاڈلی

ستر جوڑے سلوائے
میری ماں نے میرے لیے
سارے اپنی ناپ کے