ترتیب یافتہ قاری سے

ترتیب یافتہ قاری سے
نظمیں خانہ بدوش عورتیں ہیں
یہ دائی کی مدد کے بنا بھی
بچے جن سکتی ہیں