ووٹ آف تھینکس

شکریہ
سب باغبانوں کا
جنہوں نے
اپنی محبت اور لگن سے
میرے دل کی زمین کو اس قابل بنایا
کہ اب وہاں صرف بے حس کی جھاڑیاں اگتی ہیں