وہ حقیقت جاوید ندیم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ حقیقت جو شریعت سے رد ہوتی ہو باطل ہے انتہائے علم دو صورتیں اختیار کرتی ہے اللہ کا حقیقی بندہ بنا دیتی ہے یا پھر ابلیس کا پیرو تمہارے پاس تو قرآن ہے گمرہی سے بچو اور صراط مستقیم پہ چل نکلو اسی میں نجات ہے