تمہارا وجود

تمہارا وجود
ایک خالی فریم ہے
یہ تم پر منحصر ہے
کہ اس میں کیسی تصویر فٹ کرتے ہو
وہ تصویر
تمہاری اپنی شخصیت کی ہوگی