سمندر جاوید ندیم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سمندر حد نظر تک پھیلا سمندر زمیں کی ساری غلاظتیں پی کر بھی طاہر و پاک مطمئن و سرشار خدایا مجھے بھی سمندر کیوں نہ بنایا تو نے