وہ بحر کرم جو مہرباں ہو جائے

وہ بحر کرم جو مہرباں ہو جائے
ہر دامن تر صبح جناں ہو جائے
اس کی رحمت جو ہو خریدار منیرؔ
جنس عصیاں بہت گراں ہو جائے