ہر چند گناہوں سے ہوں میں نامہ سیاہ منیرؔ شکوہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر چند گناہوں سے ہوں میں نامہ سیاہ رحمت ہے کثیر اس کی مصحف ہے گواہ زاہد ناجی ہوا اور مجرم ناری لا حول ولا قوۃ الا باللہ