پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے منیرؔ شکوہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے کلکتہ کی راہ میں یہ دکھ پایا ہے کیا درد کنار نے ستایا ہے منیرؔ یہ گرگ بغل راہ میں ہاتھ آیا ہے