مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہے منیرؔ شکوہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مضمون اگر راہ میں ہاتھ آتا ہے خامہ چلنے میں ٹھوکریں کھاتا ہے حال خط تقدیر کھلا آج منیرؔ اپنا لکھا پڑھا نہیں جاتا ہے