جراح کے سامنے کھولا پھوڑا منیرؔ شکوہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جراح کے سامنے کھولا پھوڑا میزان نظر میں اس نے تولا پھوڑا پھوڑے کی جگہ بغل میں دیکھے جو منیرؔ سب کہنے لگے دل کا پھپھولا پھوڑا