سخت جاں بھی ہیں اور نازک بھی کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سخت جاں بھی ہیں اور نازک بھی درد کے باوجود جیتے ہیں زندگی زہر ہے، مگر ہم لوگ چھان کر گیسوؤں میں پیتے ہیں