تھے پہلے کھلونوں کی طلب میں بیتاب جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تھے پہلے کھلونوں کی طلب میں بیتاب پھر حسن کے جلووں سے رہے بے خور و خواب اب ہیں زن و فرزند پہ دل سے قربان بوڑھے ہیں مگر ہنوز بچے ہیں جناب