تلخ و شیریں

منموہن تلخ نے جوش ملیح آبادی کو فون کیا اور کہا:
’’میں تلخ بول رہا ہوں
جوش صاحب نے جواب دیا’’کیا حرج ہے اگر آپ شیریں بولیں۔‘‘