رنڈی والا باغ
جوش صاحب پل بنگش کے جس محلہ میں آکر رہے اس کا نام تقسیم وطن کے بعد سے ’’نیا محلہ پڑگیا تھا ۔ وہاں سکونت اختیار کرنے کے بعد جوش صاحب کو معلوم ہوا کہ پہلے اس کا نام ’’رنڈی والا باغ‘‘تھا ۔ بڑی اداسی سے کہنے لگے ۔
’’کیا بد مذاق لوگ ہیں ! کتنا اچھا نام بدل کر رکھ دیا۔‘‘