تیرے در تک آؤں میں دیپک جین دیپ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تیرے در تک آؤں میں آئینہ ہو جاؤں میں منزل اپنی ڈھونڈے وہ اور رستہ ہو جاؤں میں اس کا کوئی ذکر نا ہو اور رسوا ہو جاؤں میں سب کے دعوے واجب ہیں کس کے حصے آؤں میں تنہائی کو ساتھ لئے بھیڑ نہیں ہو جاؤں میں