تخلیق

زمانے بھر کے
دکھ لے کر
محبت کو جنم میں نے دیا ہے