سکھ کا حصول
سکھ کا حصول
اور دکھ سے نجات
صرف دو ہی تو مسئلے نہیں ہیں زندگی کے
سکھ اور دکھ کے بیچ بھی تو مسئلے ہیں
زندگی کو جتنا سوچو گے
اتنا الجھائے گی
میں آج تک خود کو نہیں سمجھ سکا
پھر زندگی
دھوپ چھانو کا کھیل ہے
جس پر سورج کا اختیار ہے
اپنا نہیں