urdu blog

انسان، شوق اور تکمیل کا سفر

  • سبط الحسنین

اہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں کہ جدھر بچوں کو صرف دو یا تین راہیں بتائی جاتی ہیں کہ آپ ڈاکٹر بن جاؤ، آپ انجینیئر بن جا ؤ یا آپ سی ایس ایس کر لو ۔ بہت قدر ہے ان شعبوں کی ۔ تم تو دونوں ہاتھوں سے کماؤ گے۔ دولت کی ریل پیل ہو جائیگی۔

مزید پڑھیے

تنقید سے کیا مراد ہے؟

  • سیداحتشام حسین

نقدِ ادب کے اصول کیا ہیں؟ تنقید سے کیا مراد ہے؟ ایسے سوالوں کا جواب دینے سے پہلے اس پرغور کرنے کی کوشش کرنا چاہیے کہ ادب کیا ہے؟ کیونکہ جیسے ہی ادب کے متعلق گفتگو شروع ہوگی، تنقید کے اصول خود بہ خود سامنے آتے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

کوئی نہ کوئی آدمی مل ہی جائے گا

  • سید محمد اشرف

کھڑکی کے نیچے انہیں گزرتا ہوا دیکھتا رہا۔ پھر یکایک کھڑکی زور سے بندکی۔ مڑکر پنکھے کا بٹن آن کیا۔ پھرپنکھے کا بٹن آف کیا۔ میز کے پاس کرسی پہ ٹک کردھیمے سے بولا، ’’آج توکل سے بھی زیادہ ہیں۔ روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔‘‘

مزید پڑھیے

پاکستان فضائیہ کے پاس کون کون سے جنگی جہاز ہیں؟

  • فرقان احمد
PAF fighter jet

پاکستان نے فضائیہ کے لیے پہلی بار امریکہ سے طیاروں کی خریداری 1957میں کی تھی جب اس نے سو شہپر 86 طیارے امریکہ سے خریدے تھے۔  یہ وہی  طیارہ ہے جس کو اڑا کر لیٹل ڈریگن ایم ایم عالم نے 1965 میں  بھارت کے منٹ سے بھی پہلے پانچ جہاز گرا دیے تھے۔

مزید پڑھیے

صدر پاکستان نے سول ایوارڈز 2022 کے فاتحین کا اعلان کر دیا

  • Fahad Qureshi
President Arif Alvi giving civil award

ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب میں صدر مملکت نے محمد نعیم کو سائنس (کیمسٹری) کے شعبے میں کامیابیوں پر نشان امتیاز اور نذر محمد راشد عرف این ایم راشد اور مجید امجد عرف عبدالمجید کو ادب میں ان کی کامیابیوں پر نشان امتیاز سے نوازا۔ .

مزید پڑھیے

کیا چین میں گول روشنی UFOs کی موجودگی کا اشارہ تھی؟

  • Amina Mohammed

مارچ کاایک عام سا دن تھا جب لوگوں نے ایک عجیب منظر دیکھا۔ شام کو بیجنگ میں نارتھ ففتھ رنگ روڈ کے قریب آسمان میں ایک بہت بڑا روشنی کا دائرہ نمودار ہوا، بادلوں میں ساکت ایک خوبصورت لیکن پر اسرار، اور تقریباً 10 منٹ کے بعد خود ہی غائب  ہو گیا۔ تو، یہ پُراسرار چیز  کیا تھی؟

مزید پڑھیے

دہشت گردی سے سیاحت تک، سوات کا خوبصورت سفر

  • Amna Habib

پہاڑوں کی اونچائی بادلوں سے رازدارانہ باتیں کرتی دکھائی دیتی ہے۔ سوات کے خوب صورت علاقوں میں کالام اور بحرین کے ساتھ ساتھ فضا گٹ، مالم جبہ، گبینہ جبہ اور ہوشو وغیرہ بھی ہے جو کہ سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2