urdu blog

حجاب کرنا جرم کیوں ہے؟ اشرافیہ کا دوہرا معیار

  • Mariam Hussain

”سگریٹ نوشی صحت کے لیے  مضر ہے۔ “یہ جملہ کسی قول کی طرح ہم بچپن سے سن رہے ہیں اور ہمیں ازبر ہے ۔نشہ اسلام میں جائز نہیں مگر فلموں، ڈراموں حتیٰ کہ روزمرہ کی زندگی میں بھی سگریٹ پینا ایک خاص طبقے کے لیے اسٹائل تصور کیا جاتا ہے

مزید پڑھیے

سلطان صلاح الدین ایوبی کے بارے میں وہ حقائق جو کوئی نہیں جانتا

  • Fahad Qureshi

سینکڑوں معرکوں کا ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی وہ شخص تھا جس نے بیس سال تک صلیبیوں کے طوفان کا بہادری سے مقابلہ کیا اور بالآخر یورپ کی مشترکہ افواج کو پیچھے دھکیل دیا جو مقدس سرزمین پر چڑھائی کرنے آئی تھیں۔

مزید پڑھیے

کیا رنگ انسانی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں؟

  • Qudsia Jamali

یہ تمام رنگ ایک طاقتور مواصلاتی ذریعہ ہیں اور انہیں نشاندہی کرنے ، موڈ کو متاثر کرنے اور یہاں تک کہ جسمانی رد عمل کو متاثر کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بعض رنگوں کا تعلق بلڈ پریشر میں اضافے، میٹابولزم میں اضافہ اور آنکھوں کے دباؤ سے ہے۔

مزید پڑھیے

والدین کے لیے رول ماڈل بننا کیوں ضروری ہے؟

  • Qudsia Jamali

اپنے بچے کی نفسیات کو سمجھنا اہم چیزوں میں سے ایک ہے جسے ایک والدین کے طور پر سیکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ سیکھ آپ کے بچے کے بڑھنے اور بالغ ہونے کے ساتھ ساتھ رہنمائی اور پرورش میں بہترین انسان بننے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2