تج دو تج دو!
یہ الفا٭۔۔۔۔۔ باربار اس کی سماعت کے تعاقب میں یہ الفاظ آتے رہے۔ جب وہ سونے کے لیے بستر پر دراز ہوتا اور خاموش، سنسان کمرے اور اس کی دیواروں کو تکتے تکتے تھک جاتا تو آنکھیں بند کرلیتا، پھر بند آنکھوں میں جانے کتنی صدیوں کی درمیان پھیل جاتیں، افسردگی کا تسلط ہو جاتا اس کے بعد ...