دوسری تدفین
اب کے میں نے تہیہ کرلیا تھا کہ میلینیم کارگو والے کسٹم ایجنٹ کی پکی چھٹی کروادوں گا، حیرت ہے کراچی سے برطانیہ آئے اسے بیس سال ہوچلے تھے مگر مجال ہے جو اس میں ذراسی بھی کوئی تبدیلی آئی ہو؟ کام کرنے کا وہی دیسی سٹائل ۔ کارگو ٹرمینل پر واقع اس کے چھوٹے سے آفس کے ساتھ گوروں کے بیسیوں ...