کھیل اور کھلاڑی

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: سیریز کلین سویپ،بابر اعظم مردِ میدان، نسیم شاہ کا شاندار ڈیبیو،

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے نیدرلینڈز کو کلین سویپ کردیا۔۔۔شاہین آفریدی کی کمی کس نے پوری کی؟ نسیم شاہ نے اپنا ڈیبیو یادگار کیسے بنایا؟ بابر اعظم ایک بار پھر مردِ میدان ثابت۔۔۔سیریز میں کیا کھویا کیا پایا

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: بے جوڑ مقابلہ،پہلا میچ پاکستان بمشکل 16 رنز سے جیتا

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

نیدرلینڈز نے پاکستان کو پہلے میچ میں کیسے ٹف ٹائم دیا؟ پاکستان نے کتنا ہدف دیا؟ بابر اعظم نے کس کا ریکارڈ توڑ دیا؟ کن پاکستان کھلاڑیوں نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا؟

مزید پڑھیے

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز، آج پہلا میچ کھیلا جارہا ہے

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز آج (16 اگست 2022) سے شروع ہورہی ہے۔اس سیریز میں کتنے میچ کھیلے جائیں گے؟ یہ سیریز پاکستان کے لیے جیتنا کیوں ضروری ہے؟ مکمل شیڈول اور تفصیل جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

ایشیا کپ اور نیدر لینڈ دورے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ

اگست میں دوبئی میں ایشیائی ٹیموں کے درمیان کرکٹ کا میلہ سجے گا۔۔۔اس ٹورنامنٹ سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی بار نیدر لینڈ کا دورے کرنے جارہی ہے۔۔۔کون کون کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہوگا۔۔۔؟

مزید پڑھیے

سری لنکا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز: وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے

سری لنکا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بڑے مارجن سے شکست دے دی۔۔۔سیریز برابر۔۔۔کیا یہ سیریز پاکستان کے لیے نیگ شگون ثابت ہوئی؟ شکست کے باوجود بابر اعظم کی مقبولیت کم نہ ہوئی۔۔۔اور۔۔۔۔

مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 12