ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: مکمل شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

آج آسٹریلیا میں کرکٹ کا میلہ سج گیا۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔سب کی نظریں ٹی وی پر جم چکی ہیں۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

یاد رہے یہ ٹورنامنٹ تین مرحلوں پر مشتمل ہے؛

1۔ راؤنڈ 1: پہلا مرحلہ کوالیفائنگ راؤنڈ ہے جو 16 اکتوبر تا 21 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

اس مرحلے میں سرفہرست چار ٹیمیں اگلے مرحلے (سپر 12) میں کوالیفائی کرجائیں گی۔

2۔ سُپر 12: دوسرا مرحلہ سُپر 12 کا ہے۔۔۔جس میں چار کوالیفائنگ سمیت 12 ٹیموں کے آپس میں میچ کھیلے جائیں گے۔ جو 22 اکتوبر تا 6 نومبر کے درمیان جاری رہے گا۔ اس مرحلے کی سرفہرست آنے والی چار ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

سیمی فائنلز: سُپر 12 مرحلے کی ٹاپ 4 ٹیموں کے درمیان 2 سیمی فائنلز کھیلے جائیں گے۔ یہ دو میچ 9 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

فائنل کب ہوگا۔۔۔۔؟ : 13 نومبر 2022 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

راؤنڈ 1 کی  ٹیمیں:

گروپ اے

نمیبیا، سری لنکا، یو اے ای، نیدرلینڈز

گروپ بی

آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے

سُپر 12 مرحلے کی ٹیمیں

گروپ اے

انگلینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور افغانستان

گروپ بی

پاکستان، انڈیا، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش

جبکہ راؤنڈ 1 کی گروپ اے (اے 1، اے 2) اور گروپ بی (بی 1، بی 2)  کی سرفہرست دو دو ٹیمیں سُپر 12 کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

پاکستان کے میچز:

23 اکتوبر-بمقابلہ انڈیا، میلبرن

27اکتوبر-بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

30 اکتوبر-بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

3نومبر-بمقابلہ جنوبی افریقہ ، سڈنی

6 نومبر-بنگلہ دیشں، ایڈیلیڈ 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

راؤنڈ 1 کے میچز تاریخ وار

16 اکتوبر 2022

1۔ سری لنکا بمقابلہ نمیبیا ، گروپ اے

وقت : صبح 9 بجے،

Simonds Stadium, Geelong

2۔ متحدہ عرب امارات(یو اے ای) بمقابلہ نیدرلینڈز

وقت؛ دوپہر 1 بجے 

Simonds Stadium, Geelong

17 اکتوبر 2022

3۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ سکاٹ لینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

 4۔ زمبابوے بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت دوپہر 1 بجے

Bellerive Oval, Hobart

18 اکتوبر 2022

5۔ نمیبیا بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت صبح بجے

Simonds Stadium, Geelong

6۔ سری لنکا بمقابلہ یو اے ای

بوقت دوپہر 1 بجے 

Simonds Stadium, Geelong

19 اکتوبر 2022

7۔ سکاٹ لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

 8۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

بوقت دوپہر 1 بجے

Bellerive Oval, Hobart

20 اکتوبر 2022

سری لنکا بقابلہ نیدرلینڈز

بوقت صبح 9 بجے

Simonds Stadium, Geelong

10۔ نمیبیا بمقابلہ یو اے ای

بوقت دوپہر 1 بجے 

Simonds Stadium, Geelong

21 اکتوبر 2022

11۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

12۔ سکاٹ لینڈ بمقابلہ زمبابوے

بوقت دوپہر 1 بجے 

Bellerive Oval, Hobart

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سپر 12 سٹیچ میچز

22 اکتوبر 2022

13۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

بوقت دوپہر 12 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

14۔ انگلینڈ بمقابلہ افغانستان

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

23 اکتوبر 2022

15۔ اے 1 بمقابلہ بی 2

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

 16۔ پاکستان بمقابلہ انڈیا

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

24 اکتوبر 2022

17۔ بنگلہ دیش بمقابلہ اے 2

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

18۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ بی 1

بوقت دوپہر 1 بجے 

Bellerive Oval, Hobart

25 اکتوبر 2022

19۔آسٹریلیا بمقابلہ اے 1

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

26 اکتوبر 2022

20۔ انگلینڈ بمقابلہ بی 2

بوقت صبح 9 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

21۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

27 اکتوبر 2022

22۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت صبح 8 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

23۔ انڈیا بمقابلہ اے 2

بوقت دوپہر 12 بجے 

Sydney Cricket Ground, Sydney

 24۔ پاکستان بمقابلہ بی 1

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

28 اکتوبر 2022

25۔ افغانستان بمقابلہ بی 2

بوقت صبح 9 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

26۔ انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

بوقت دوپہر 1 بجے 

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

29 اکتوبر 2022

27۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ اے 1

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

 30 اکتوبر 2022

28۔ بنگلہ دیش بمقابلہ بی 1

بوقت صبح 8 بجے

The Gabba, Brisbane

29۔ پاکستان بمقابلہ اے 2

بوقت دوپہر 12 بجے 

Perth Stadium, Perth

 30۔ انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

31- اکتوبر 2022

31۔ آسٹریلیا بمقابلہ بی 2

بوقت دوپہر 1 بجے

The Gabba, Brisbane

یکم نومبر 2022

32۔ افغانستان بمقابلہ اے 1

The Gabba, Brisbane

33۔ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

بوقت دوپہر 1 بجے 

The Gabba, Brisbane

2 نومبر 2022

34۔ بی 1 بمقابلہ اے 2

بوقت صبح 9 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

 35۔ انڈیا بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت دوپہر 1 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

3 نومبر 2022

36۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

4 نومبر 2022

37۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ بی 2

بوقت صبح 9 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

38۔ آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان

بوقت دوپہر 1 بجے 

Adelaide Oval, Adelaide

5 نومبر 2022

39۔ انگلینڈ بمقابلہ اے 1

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

6 نومبر 2022

40۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ اے 2

بوقت صبح 5 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

41۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت صبح 9 بجے 

Adelaide Oval, Adelaide

42۔ انڈیا بمقابلہ بی 1

وقت 1 دوپہر 1 بجے 

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سیمی فانئلز

9 نومبر 2022

پہلا سیمی فائنل

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

10 نومبر 2022

دوسرا سیمی فائنل

بوقت 1دوپہر 1 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

فائنل میچ

13 نومبر 2022

فائنل میچ

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

 

متعلقہ عنوانات