شکایت

توبہ
خط میں
کیسی باتیں لکھتے ہو
یہاں
بھرے پرے اس گھر میں
لکھنا پڑھنا
سب کو آتا ہے