ایک خواہش اسلم مرزا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شفق کے رنگ سارے رنگ تم آنکھوں میں بھر لو صبح جب سورج پہاڑوں سے ادھر کہرے میں ڈوبی وادیوں میں آنکھ کھولے تم شفق کے رنگ سارے رنگ اس کی نذر کر دینا