صحت اور تندرستی

عید الاضحیٰ مبارک: عید پر صحت کی خرابی کی 7 وجوہات کیا ہیں؟ عید پر صحت مند کیسے رہیں؟

عید الاضحیٰ کے موقع پر دیکھا گیا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ میں 'ایمرجنسی' کا سماں ہوتا ہے۔۔۔اکثر لوگ معدے کی تکلیف،بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی شکایت لیے ڈاکٹر کے پاس پہنچے ہوتے ہیں۔۔۔عید پر صحت کی خرابی کی آخر کیا وجوہات ہیں؟

مزید پڑھیے

گرمی میں ایک بار پھر اضافہ: گرمی سے اپنے گھر والوں کو کیسے بچائیں؟

گرمی سے بچیں

مون سون کا موسم بھی ہے لیکن گرمی اور حبس سے برا حال ہے۔۔۔شدید گرمی کی لہر سے خود اور اپنے گھر والوں کو کیسے بچائیں؟ ایسی تدابیر اختیار کیجیے جو آپ کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔

مزید پڑھیے

خوش رہنے کا راز جانیے صرف 17 لفظوں میں

خوشی کا راز

کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند کیسے حرام کررہی ہے؟

ماحولیاتی تبدیلی ہماری نیند حرام کررہی ہے

پاکستان میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نہ دن میں چین نہ رات کو آرام۔ یہاں تک کہ پاکستان میں جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جس سے ہماری نیند حرام ہورہی ہے۔۔۔درخت لگائیے اور پرسکون نیند حاصل کیجیے۔۔۔مگر کیسے؟

مزید پڑھیے

ایکیوپنکچر کس طرح کام کرتا ہے؟ کیا یہ مستند علاج ہے؟

پاکستان میں بھی ایکیوپنکچر کا علاج مقبولیت اختیار کررہا ہے

پاکستان میں صحت اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ علاج معالجے کے لیےپریشان رہتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولت کے لیے صحت کارڈ کا اعلان خوش آئند اور کارگر ہے۔لیکن حکومت کو چاہیے کہ وہ علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ علاج کے متبادل طریقہ ہائے کار کو بھی فروغ دے۔

مزید پڑھیے

ہیٹ سٹروک اور گرمی کی دیگر بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟

سائنس دان کہتے ہیں کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سورج زمین کے قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہےجس کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ گرمی بڑھنے کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریوں کا خطرہ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ان میں ہیٹ سٹروک، متلی، قے، پسینہ، اعضا کا شل ہوجانا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بیماریاں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 6