صحت اور تندرستی

پپیتا کھانے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلیاں آسکتی ہیں؟

download_(5).webp

اس پھل کو سب سے پہلے سولہویں صدی میں پانامہ اور میکسیکو میں دریافت کیا گیا پھر دنیا کے دیگر حصوں میں بھی اس کی کاشت ہونے لگی۔اسے پھلنے پھولنے کے لیے زرخیز زمین اور گرم مرطوب آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے درخت کی اونچائی تقریباَ 10 سے 12 فٹ تک ہوتی ہےجس پر شاخیں نہیں ہوتیں۔

مزید پڑھیے

السی کے بیج اور تیل کےفوائد

flax-seeds-1608548685-5663284.webp

السی میں تیس سے چالیس فیصد حصہ تیل ہے اور باقی اجزاءپروٹین اور فائبر پر مشتمل ہیں۔تیل میں Omega-3 اور Omega-6 انسانی جسم میں قوت ِمدافعت کو بڑھاتے اور بیماری کو دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہوئے کینسر کی بڑھوتری کو روکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

بیر وٹامن بی کا خزانہ

main-qimg-8fdde0484941a9018d1f7d8436aa1cd0-lq.webp

بیر گوناگوں خواص کا حامل ہےاور پھل کے طور پر کھانے کے علاوہ اسے ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔قدرت نے بھرپور طریقے سے اسے وٹامن B سے مالا مال کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

ٹیکسٹ نیک: موبائل فون کا غیر محتاط استعمال، صحت کے بگاڑ کا باعث

ٹیکسٹ نیک

ج کل سمارٹ فون کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل گھنٹوں سوشل میڈیا پر مصروف رہتی ہے۔موبائل استعمال کرتے ہوئے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے گردن کے نہروں کی تکلیف میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

مائنڈ سائنس سیریز 2: مائند سائنس کے مختلف طریقوں کا تعارف

مائنڈ سائنس

مائنڈ سائنس کے قدیم طریقوں میں شمع بینی، وپاشنا ، یوگا، دم سادھنا ، ٹیلی پیتھی، سات چکرا کی توانائی ،ٹیلی کائنیسس اور ہپنا ٹزم کے طریقے رائج تھے جبکہ جدید طریقوں میں  ایموشنل ریلیزنگ تکنیک، سلوا الٹرا مائنڈ ۔۔۔۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 6