مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مٹی کے برتن میں کھانا پکانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اُن میں کھانا ہلکی آنچ پر پکتا ہے۔جس سے کھانے کے اندر موجود قُدرتی تیل جلتا نہیں ہے، اور نمی کے ساتھ کھانے میں شامل ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کھانے میں گھی اور تیل کا استعمال کم کرنا پڑتا ہے۔