سمجھا جانا

من کو سمجھنا
آسان نہیں رہا تتھاگت کے لئے
نہ ہی اچھاؤں کو جاننا واتسیاین کے لئے
سمبندہ میں ہونا نہیں
سمجھا جانا نیتی ہے منشیہ کی
سب سے سہج ہے کہہ دینا کسی سے
کہ تم نے مجھے سمجھا ہی نہیں
تراسدیوں مہا نایکوں کے جیون میں ہی نہیں
ہمارے آپ کے جیون میں بھی ہیں
بس ان پر لکھے نہیں جاتے
مہا کاویہ