سب کہتے ہیں مرکز بدی ہے دنیا

سب کہتے ہیں مرکز بدی ہے دنیا
کس کی مردود کی ہوئی ہے دنیا
شاکی دنیا کا ہے ہر اک دنیا میں
آخر کس کے لیے بنی ہے دنیا