کچھ وقت سے ایک بیج شجر ہوتا ہے امجد حیدر آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کچھ وقت سے ایک بیج شجر ہوتا ہے کچھ روز میں ایک قطرہ گہر ہوتا ہے اے بندۂ نا صبور تیرا ہر کام کچھ دیر میں ہوتا ہے مگر ہوتا ہے