اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی امجد حیدر آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی اللہ بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی تسکین کی آخر کوئی صورت بھی تو ہو رویت ممکن نہیں تو رویا ہی سہی