کم ظرف اگر دولت و زر پاتا ہے

کم ظرف اگر دولت و زر پاتا ہے
مانند حباب ابھر کے اتر آتا ہے
کرتے ہیں ذرا سی بات پر فکر خسیس
تنکا تھوڑی سی ہوا سے اڑ جاتا ہے