روایات کی تخلیق
میرے نغمے تو روایات کے پابند نہیں تو نے شاید یہی سمجھا تھا ندیم تو نے سمجھا تھا کہ شبنم کی خنک تابی سے میں ترا رنگ محل اور سجا ہی دوں گا تو نے سمجھا تھا کہ پیپل کے گھنے سائے میں اپنے کالج کے ہی رومان سناؤں گا تجھے ایک رنگین سی تتلی کے پروں کے قصے کچھ سحر کار نگاہوں کے بیاں کچھ جواں ...