ہماری آنکھ نے دیکھے ہیں ایسے منظر بھی
ہماری آنکھ نے دیکھے ہیں ایسے منظر بھی گلوں کی شاخ سے لٹکے ہوئے تھے خنجر بھی یہاں وہاں کے اندھیروں کا کیا کریں ماتم کہ اس سے بڑھ کے اندھیرے ہیں دل کے اندر بھی ابھی سے ہاتھ مہکنے لگے ہیں کیوں میرے ابھی تو دیکھا نہیں ہے بدن کو چھو کر بھی کسے تلاش کریں اب نگر نگر لوگو جواب دیتے ...