میں اپنی جنگ میں تن تنہا شریک تھا
میں اپنی جنگ میں تن تنہا شریک تھا دشمن کے ساتھ سارا زمانہ شریک تھا انجیر و شیر بانٹتا پھرتا ہے شہر میں کل تک جو میری نان جویں کا شریک تھا میرے خلاف ہے وہ گواہی میں پیش پیش منصوبہ بندیوں میں جو میرا شریک تھا میرے قصاص کا بھی ہوا ہے وہ مدعی جو میرے قتل میں پس پردہ شریک تھا کار ...