آرزو رقص میں ہے وقت کی آواز کے ساتھ
آرزو رقص میں ہے وقت کی آواز کے ساتھ زندگی نغمہ سرا ہے نئے انداز کے ساتھ زندگی دیکھ نہ یوں اجنبی انداز کے ساتھ ہم کو نسبت ہے تری چشم فسوں ساز کے ساتھ اس کے مذکور سے لبریز ہیں نغمے اس کے اس نے مرغوب کیا دل کو کس اعجاز کے ساتھ یہ حقیقت میں زمانے کی خبر رکھتے ہیں سہمے سہمے سے ہیں جو ...