نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیں
نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیں مسافر ہیں سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیں ادھر پہلو سے وہ اٹھے ادھر دنیا سے ہم اٹھے چلو ہم بھی تمہارے ساتھ ہی بیکار بیٹھے ہیں کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائے نہ تم بیکار بیٹھے ہو نہ ہم بیکار بیٹھے ہیں جو اٹھے ہیں تو گرم جستجوئے ...