جانے والے کا نوحہ
مجھے جانے والے کا غم تو نہیں ہے کہ جانا مقدر ہے لیکن مجھے اس سے یہ پوچھنا ہے کہ پہلے سفر کی حکایات میں گر تہی دامنی ہے تو پھر کون سی منزلوں کی طلب میں یہ عزم سفر ہے یہ عزم سفر ہے تو وقت سفر پھر اداسی کی بے نور چادر لپیٹے نگاہوں میں ویرانیوں کو بسائے ہر اک آنے والے سے کیوں کہہ رہا ...