نرالے نرالے سے خوابوں کا موسم
نرالے نرالے سے خوابوں کا موسم جوانی کا عالم سرابوں کا موسم گلابی گلابی سحابوں کا موسم نہیں رہتا ہر دم گلابوں کا موسم مسرت کی گھڑیاں نہیں ٹک سکیں جب بدل کر رہے گا عذابوں کا موسم عزیزو یہ خار گلستاں ہیں شاہد ضرور آئے گا پھر گلابوں کا موسم فقط موسمی ہے یہ جوش جوانی کہ بارش میں ...