تجارت کے اصولوں میں رواداری بھی ہوتی ہے
تجارت کے اصولوں میں رواداری بھی ہوتی ہے سبب نقصان کا نا تجربہ کاری بھی ہوتی ہے کتابیں ہی سلا دیتی ہیں غفلت کے اندھیروں میں کتابوں ہی سے نسل نو میں بیداری بھی ہوتی ہے جرائم پیشہ لوگوں سے کوئی خوش بھی نہیں رہتا جرائم پیشہ لوگوں کی طرف داری بھی ہوتی ہے تعجب ہے وہاں انصاف کی امید ...