قیدی نصرت چودھری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اونگھتی رات دبے پاؤں گزرتی چلی جاتی ہے اور چاندی کے طشت جیسا چاند نیم کی ٹہنیوں کے درمیاں پھنس گیا ہے ہوا چلے تو ٹہنیاں لچکیں اور یہ چاند ان کی گرفت سے آزاد ہو کر اپنی راہ لے